پیر 6 جون 2022 - 23:54
حدیث روز | ایسا عمل جو ناامیدی کو ختم کر دیتا ہے

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی طرف اشارہ کیا ہے جو ناامیدی کو ختم کر دیتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

عَجِبْتُ لِمَنْ يَقْنَطُ وَ مَعَهُ الاِْسْتِغْفارُ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

مجھے اس شخص پر تعجب ہوتا ہے جو استغفار کے ہوتے ہوئے بھی ناامیدی کا اظہار کرتا ہے۔

بحارالأنوار، ح ۸۴، ص ۱۱۲۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • شاہد رحمانی IQ 06:16 - 2024/12/24
    بہت اچھا ہے ،میں چاہتا ہوں روزانہ یہ ایک حدیث مجھے بھی سینڈ ہو یعنی گروپ میں