۲۸ فروردین ۱۴۰۳ |۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 16, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں شیعیانِ اہلبیت علیہم السلام کی شفاعت کرنے والی شخصیت کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

وَ تُدْخَلُ‏ بِشَفَاعَتِهَا شِیعَتِی‏ الْجَنَّهَ بِأَجْمَعِهِمْ.

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

میرے تمام شیعہ اس (فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا) کی شفاعت سے جنت میں داخل ہوں گے۔

بحار الأنوار (ط – بیروت)، ج‏۵۷، ص: ۲۲۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .