۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو گویا خدا کے ساتھ اعلانِ جنگ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

كانَ رَسُولُ اللّه ِ صلي الله عليه و آله يَقُولُ: إِذا اُمـَّتى تَواكَلَتِ الْأَمـْرَ بِاْلمـَعْرُوفِ وَالنَّهىَ عَنِ الْمُنْكَرِ فَلْيَأْذَنوُا بِوِقاعٍ مِنَ اللّه ِ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیشہ فرمایا کرتے تھے: "جب بھی میری امت امر بالمعروف اور نہی از منکر کے فریضے سے روگردانی کرے گی اور اسے ایک دوسرے پر چھوڑتی رہے گی تو گویا (اس نے) خدا کے ساتھ اعلانِ جنگ کیا ہے"۔

وسائل الشيعه، ج ۱۱، ص ۳۹۴

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .