حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندر جہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الصادق علیه السلام:
لا يَنْبَغى لِلْمَراَةِ اَنْ تُجَمِّرَ ثَوْبَها اِذا خَرَجَتْ مِنْ بَيْتِها
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
ایک (مسلمان) خاتون کے لیے مناسب نہیں ہے کہ جب وہ گھر سے باہر نکلے تو اپنے لباس کو دودسروں کی توجہ جلب کرنے کا وسیلہ قرار دے۔
کافی:ج5،ص519،ح3