حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"تنبيه الخواطر" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه و آله و سلم:
خَيرُ إخوانِكُم مَن أهدى إلَيكُم عُيوبَكُم
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تمہارا بہترین بھائی وہ ہے جو تمہارے عیبوں سے تمہیں آگاہ کرے۔
تنبيه الخواطر: ج ۲، ص ۱۲۳