حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تنبیہ الخواطر" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
إِنَّ اللّهَ لا يَقبَلُ عَمَلًا فيهِ مِثقالُ ذَرَّةٍ مِن ریاء.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
خداوند عالم اس عمل کو قبول نہیں کرتا جس میں ذرہ برابر بھی ریا اور دکھاوا ہو ۔
تنبیہ الخواطر، ج1، ص 187









آپ کا تبصرہ