حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تنبيه الخواطر" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم:
و الَّذي نَفسي بِيَدِهِ ، ما مِن عَدُوٍّ أعدى عَلَى الإنسانِ مِنَ الغَضَبِ وَ الشَّهوَةِ ، فَاقمَعوهُما و اغلِبوهُما و اكظِموهُما
حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اس کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے انسان کے لئے غصہ اور شہوت سے بڑا دشمن کوئی نہیں ہے۔ پس ان دونوں کی سرزنش کرتے ہوئے ان پر غلبہ حاصل کرو اور شعلۂ غصہ و شہوت کو خاموش کرو۔
تنبيه الخواطر : 2/115