۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے افراد کی جانب اشارہ کیا ہے جو رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لعنت کے حقدار ٹھہرے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صلی الله علیه و آله الرِّبا و آکلَهُ وَ بایعَهُ وَ مُشْتَرِیهُ وَ کاتِبَهُ وَ شاهِدَیهِ

امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سود کے کھانے والے، اس کی خرید و فروخت کرنے والے، اس کے لکھنے والے اور اس کے دو گواہوں پر لعنت کی ہے۔

وسائل الشيعہ، جلد 12، صفحہ 430

تبصرہ ارسال

You are replying to: .