حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الصادق علیہ السلام:
اِنَّ مَعَ اْلاِسْرافِ قِلَّةُ الْبَرَکَةِ
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
یقینا فضول خرچی برکت کو کم کر دیتی ہے۔
وسائل الشیعه، ج ۱۵، ص ۲۶۱









آپ کا تبصرہ