کتاب وسائل الشیعہ (40)
-
مذہبیحدیثِ روز | برکت میں کمی کی وجہ
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں فضول خرچی کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | نماز جمعہ کا اجر
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز جمعہ کی فضیلت کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | زوجہ کا اپنے شوہر کی خدمت کا اجر
حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک حدیث میں زوجہ کی اپنے شوہر پر توجہ کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | بیوی کو ہمیشہ یاد رہنے والا جملہ
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک حدیث میں شوہر کے اپنی بیوی کے لیے محبت آمیز گفتگو کے اثر کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | خدا کے نزدیک باعزت ترین شخص
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک باعزت ترین شخص کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | نماز جمعہ میں شرکت کا ثواب
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز جمعہ میں شرکت کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | ناقابل تلافی مظالم کا کفارہ
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ان مظالم کے متعلق گفتگو کی ہے جن کی تلافی تو ممکن نہ ہو اور نہ ہی ضائع ہونے والے حقوق کو پلٹایا جا سکتا ہو لیکن مظالم کے کفارے طور پر…
-
مذہبیحدیث روز | مزدور پر ظلم کرنے سے اجتناب کریں
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مزدوروں کے حقوق کا خیال کرنے کی تاکید فرمائی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | عذاب جہنم سے محفوظ رہنے کا راستہ
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں عذاب آخرت سے محفوظ رہنے اور خدا کی رحمت کو جلب کرنے کے راستے کی نشاندہی فرمائی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | نمازِ جمعہ کو ترک کرنے کا انجام
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نماز جمعہ میں شرکت کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | امام حسین (ع) کی زیارت کی برکات
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرنے کی تاکید فرمائی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین قطرہ
حوزه/ پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں پسندیدہ ترین قطرہ خدا کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحديث روز | امام رضا (ع) کی زیارت کی پاداش
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے اپنے زائرین کو تین مقامات پر مدد کرنے کی خوشخبری سنائی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | نماز جمعہ کی فضیلت
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایک ایسے گروہ کا تعارف کرایا ہے جس کے لیے بہشت کی ضمانت دی گئی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | کامیاب ازدواجی زندگی کے لئے اہم اور قابل توجہ نکتہ
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خواتین سے اچھا برتاؤ کرنے کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔