حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَاللّهِ اَشَدُّكُمْ اِكْراما لِحَلائِـلِهِمْ
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
خدا کے نزدیک سب سے محترم اور باعزت ترین شخص وہ ہے جو اپنی بیوی کا زیادہ احترام کرے۔
وسائل الشيعہ: ج 15، ص 58، ح 6









آپ کا تبصرہ