۳ آذر ۱۴۰۳ |۲۱ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 23, 2024
صلوات

حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں جمعہ کے دن کی پسندیدہ ترین عبادت کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

ما مِن شَى ءٍ يُعبَدُ اللّه ُ بِهِ يَومَ الجُمُعَةِ أحَبَّ إلَىَّ مِنَ الصَّلاةِ عَلى مُحَمَّدٍ و آلِ مُحَمَّدٍ

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

جمعہ کے دن حضرت محمد و آل محمد علیہم السلام پر درود بھیجنے سے پسندیدہ تر عبادت میرے نزدیک کوئی نہیں ہے۔

وسائل الشیعہ، ج 7، ص 3880

تبصرہ ارسال

You are replying to: .