بدھ 20 اگست 2025 - 03:10
حدیث روز | ریاکاری عمل کو باطل کر دیتی ہے

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن ریاکار شخص کے ساتھ ہونے والے سلوک کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

إنَّ المُرائي يُدعَى يَومَ القِيامَةِ بِأربَعَةِ أَسماءٍ: يا كافِر! يا فاجِر! يا غادِر! يا خاسِر! حَبِطَ عَمَلُكَ و بَطَلَ أجرك

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

ریاکار شخص کو قیامت کے دن مندرجہ ذیل چار ناموں سے پکارا جائے گا:

اے کافر، اے فاسق و فاجر، اے خیانتکار، اے خسارہ کرنے والے!! تمہارا عمل نابود ہو گیا اور تمہارا اجر باطل ہو گیا۔

وسائل الشیعہ، ج 1، ص 51

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha