۳ آذر ۱۴۰۳
|۲۱ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 23, 2024
ریاکاری
کل اخبار: 4
-
حدیث روز | ریاکار کی چار علامات
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ریاکار کی چار نشانیوں کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۳۸؛
عطر قرآن | ریاکاری اور ایمان کی کمی: شیطان کا قرب اور انسان کی ہلاکت
حوزہ/ اس آیت میں ریاکاری (دکھاوے) اور ایمان کی کمی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ آیت ان لوگوں کی مذمت کرتی ہے جو نیک عمل کا ظاہری دکھاوا کرتے ہیں، مگر دل سے ایمان نہیں رکھتے۔
-
تفسیر سورہ آل عمران، آیت ۱۸۸؛
عطر قرآن | صداقت، دیانتداری، اور ریاکاری سے بچاؤ
حوزہ/ وہ لوگ ہیں جو جھوٹی تعریفیں اور غلط اعمال پر فخر کرتے ہیں اور انعام کی توقع رکھتے ہیں۔
-
امام باڑہ غفران مآب لکھنؤ میں محرم الحرام ۱۴۴۴ کی دوسری مجلس سے خطاب؛
ہماری عزاداری ریاکاری سے پاک رہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ ہماری عزاداری کو ریاکاری سے پاک ہونا چاہئے۔ ہروقت ہمارے پیش نظر یہی رہے کہ اللہ اور اہلبیتؑ ہماری عزاداری کو قبول کرلیں کیونکہ جب تک وہ سند قبولیت نہیں دیں گے ہمارا کوئی عمل اللہ کی بارگاہ میں قابل قبول نہیں ہوگا۔میدان عمل میں حسن نیت شرط قبولیت ہے کثرت عمل نہیں۔