حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
إنَّ المَرأَةَ ریحانَةٌ وَ لَیسَتْ بِقَهرَمانَةٍ، فَدارِها علی كُلِّ حالٍ وَ أَحسِنِ الصُّحَبَةَ لَها لِیَصفُو عَیشُكَ.
امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
عورت ایک پھول (کی طرح نازک) ہے، وہ کارفرما یا پہلوان نہیں۔ تم ہر حال میں اس سے نرمی اور خوش اخلاقی سے پیش آؤ تاکہ تمہاری زندگی خوشگوار ہو جائے۔
وسائل الشیعہ: ج 14، 12
آپ کا تبصرہ