حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّهِ ع مَا مِنْ أَحَدٍ یَوْمَ الْقِیَامَةِ إِلَّا وَ هُوَ یَتَمَنَّى أَنَّهُ زَارَ الْحُسَیْنَ بْنَ عَلِیٍّ ع لَمَّا یَرَى لِمَا یُصْنَعُ بِزُوَّارِ الْحُسَیْنِ بْنِ عَلِیٍّ مِنْ کَرَامَتِهِمْ عَلَى اللَّهِ
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
قیامت کے دن کوئی ایسا نہیں ہوگا جو یہ نہیں کہے گا کہ کاش میں نے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی ہوتی۔ جب وہ دیکھے گا کہ امام حسین کے زوار کے ساتھ کیا کر رہے ہیں اور خدا کے نزدیک اس کا کتنا وقار ہے۔
وسائل الشیعہ / ج 14 / ص 424