جمعہ 16 اگست 2024 - 03:00
حدیث روز | اہل بیت (ع) پر رونے کا ثمر

حوزہ/  امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اہل بیت علیہم السلام پر گریہ کرنے کے ثمرہ کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کامل الزیارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

من ذُكِرنا عِندَهُ فَفاضَت عَيناهُ حَرَّمَ اللّه ُ وَجهَهُ عَلَی النّارِ

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

جس کے ہاں ہمارا ذکر ہو اور اس کی آنکھوں سے (ہمارے لیے) آنسو جاری ہو جائیں تو خداوند عالم آتش جہنم کو اس پر حرام کر دے گا۔

کامل الزیارات، 104

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha