کتاب کامل الزیارات
-
حدیث روز | شہید کربلا (ع) کی زیارت کا اجر و ثواب
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں شہید کربلا کی زیارت کا اجر و ثواب بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | سید الشھداء (ع) کی قبر کی زیارت کے لیے پیدل جانے کا ثواب
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سید الشھداء علیہ السلام کی قبر کی زیارت کے لیے پیدل چلنے کے ثواب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | اگر لوگ زیارت سیدالشہداء (ع) کی فضیلت کو درک کرتے تو .....
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سیدالشہداء عليه السلام کی زیارت کی فضیلت بیان فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | کربلا کی زیارت کے لیے کیوں جائیں؟
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک راویت میں کربلا کی زیارت کو جانے کی وجہ بیان فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | خدا کی مقدس زمین کہاں ہے؟
حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں زمین کربلا کی عظمت بیان فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | اہل بیت (ع) پر رونے کا ثمر
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اہل بیت علیہم السلام پر گریہ کرنے کے ثمرہ کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | اربعین حسینی(ع) میں سخت گرمی کی شکایت کرنے والے توجہ کریں
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سورج کی گرمی میں سید الشھداء علیہ السلام کی زیارت کے ثواب کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | زائر سیدالشہداء (ع) کا مقام و مرتبہ
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سیدالشہداء علیہ السلام کے زائر کےمقام و مرتبہ کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کی پاداش
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی عظمت اور ان کی زیارت کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | شیعوں پر لازم اور ضروری زیارت
حوزه/ امام محمد باقر عليه السلام نے ایک روایت میں ایسی زیارت کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جو کسب فضائل کو دیکھتے ہوئے شیعوں پر لازم اور ضروری ہے۔
-
حدیث روز | زائر سیدالشہداء (ع) کا انتہائی قابلِ تأمّل مقام
حوزه/ امام جعفر صادق عليه السلام نے ایک روایت میں زائر سیدالشہداء علیہ السلام کے انتہائی بلند اور قابل فکر مقام کی جانب اشاره کیا ہے۔
-
حدیث روز | ایسی زیارت جو بدبخت کو خوشبخت کر دیتی ہے
حوزه/ امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں زیارت سیدالشہداء علیه السلام کے مقام و منزلت کی طرف اشاره کیا ہے.
-
حدیث روز | خداوند متعال کے نزدیک حضرت امام حسین (ع) کا مقام
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نےایک روایت میں خداوند متعال کے نزدیک حضرت امام حسین علیہ السلام کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کی پاداش
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی عظمت اور ان کی زیارت کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امام جعفر صادق (ع) کی کربلا کی زیارت پر تاکید
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں کربلا کی زیارت کی سفارش کی ہے۔
-
حدیث روز | ایسی زیارت جس کی پاداش بہشت ہے
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ موصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی پاداش کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کا مقام و منزلت
حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کے مقام و منزلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | پہلی مقدس زمین اور پانی
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں پہلی پاک و پاکیزہ زمین اور پانی کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) اس شخص کی زیارت کے لئے جائیں گے
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے شخص کا تعارف کرایا ہے جس کی زیارت کے لئے وہ خود جاتے ہیں۔