حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «کامل الزیارات» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیهالسلام:
مَن أتى قَبْرَ الحُسَينِ عليه السلام ماشِياً كَتَبَ اللّهُ لَهُ بِكُلِّ خُطُوَةٍ أَلْفَ حَسَنَةٍ، وَ مَحا عَنهُ أَلْفَ سَيِّئَةٍ، وَ رَفَعَ لَهُ أَلْفَ دَرَجَةٍ.
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص پیدل امام حسین علیہالسلام کی قبر کی طرف آئے، اللہ تعالیٰ اس کے ہر قدم کے بدلے میں اس کے لیے ایک ہزار نیکیاں لکھتا ہے، ایک ہزار گناہ اس سے مٹا دیتا ہے اور اسے ایک ہزار درجے بلند مقام عطا کرتا ہے۔
کامل الزیارات، ص 255، حدیث 381









آپ کا تبصرہ