حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کامل الزیارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق عليه السلام:
إِنَّ الأَنبِیاءَ وَالمَلائِكَةَ لا یَمُرُّونَ عَلَى قَبرِ الحُسَینِ (علیهالسلام) إِلا وَهُمْ یَبْكُونَ وَیُعَزُّونَهُ.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
بے شک انبیاء کرام اور فرشتے جب بھی قبر امام حسین علیہ السلام سے گزرتے ہیں تو گریہ کرتے اور انہیں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
کامل الزیارات، ص 132









آپ کا تبصرہ