زیارت امام حسین ع (32)
-
علماء و مراجعامام صادق (ع) کی نگاہ میں دور سے امام حُسین (ع) کی زیارت کا آسان ترین طریقہ!
حوزہ/ آیت الله شبیری زنجانی نے امام صادق (ع) کی ایک روایت کے ذیل میں کہا کہ اپنے گھر میں غسل کریں؛ چھت پر جائیں اور امام حسین (ع) کی قبر مطہر کی جانب اشارہ کر کے آنحضرت (ع) کو سلام کریں۔
-
مذہبیحدیث روز | وہ زیارت جس کی تمام انبیاء آرزو کرتے ہیں
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انبیاء کے حرم امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے شدید شوق کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | امام حسین (ع) کی پیدل زیارت کا بے حساب اجر و ثواب
حوزه/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں قبر امام حسین علیہ السلام کی پیدل زیارت کے عظیم اجر و ثواب کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | فرات کے کنارے امام حسین (ع) کی زیارت کی فضیلت
حوزہ/ امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام نے ایک روایت می امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی عظمت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | زیارت امام حسین (ع)، افضل ترین عمل
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت کو بیان کیا ہے۔
-
مقالات و مضامیناربعینِ حسینی؛ ظہورِ امامِ زمانہؑ کی جھلک اور عالمگیر پیغام
حوزہ/ اربعینِ حسینی محض ایک یادگار دن نہیں، بلکہ یہ اسلام کی بقا، ولایتِ محمد و آل محمدؑ کی حقانیت اور آنے والے دورِ ظہور کی جھلک ہے۔ کربلا کا یہ راستہ وہی راستہ ہے جس پر چل کر دنیا کو عدل و…
-
مذہبیحدیث روز | قبر امام حسین (ع) کی زیارت کی اہمیت
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کو ترک کرنے سے خبردار کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | امام حسین (ع) کے زائرین کی فضیلت
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی عظیم فضیلت بیان فرمائی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | سالانہ کم از کم ایک بار قبر امام حسین (ع) کی زیارت پر تاکید
حوزه/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سال میں حداقل ایک بار قبر امام حسین علیہ السلام کی زیارت پر تاکید کی ہے.
-
مذہبیحدیث روز | امام حسین (ع) کی زیارت کی برکات
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرنے کی تاکید فرمائی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | زیارت امام حسین (ع) کا عظیم ثواب
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں معرفت کے ساتھ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت اور اس کے عوض عظیم اجر کا وعدہ کیا ہے۔
-
ایراناربعین کا اجتماع عشقِ اہل بیت علیہم السلام اور وحدت کا بے مثال مظہر ہے: حجۃ الاسلام روانبخش
حوزہ/ ایران کی پارلیمنٹ میں قم کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین روانبخش نے زیارتِ اربعین کو امام حسین علیہ السلام کی معرفت کا عالمی ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ عظیم اجتماع 20 سے 25 ملین افراد…
-
ایرانعرفہ؛ اجتماعی عبادت سے گناہوں کی مغفرت تک کا سنہری موقع
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین رحیمیان نے کہا: یومِ عرفہ کے لیے خدا سے راز و نیاز اور گناہوں کی بخشش مانگنے کے حوالے سے خاص عبادتی سفارشات موجود ہیں۔