۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
اربعین حسینی در کربلا

حوزه/ امام محمد باقر عليه السلام نے ایک روایت میں ایسی زیارت کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جو کسب فضائل کو دیکھتے ہوئے شیعوں پر لازم اور ضروری ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «کامل الزیارات» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

مُرُوا شِیعَتَنَا بِزِیَارَةِ قَبْرِ الْحُسَیْنِ (ع) فَإِنَّ إِتْیَانَهُ مُفْتَرَضٌ عَلَى کُلِّ مُؤْمِنٍ- یُقِرُّ لِلْحُسَیْنِ (ع) بِالْإِمَامَةِ مِنَ اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ.

امام محمد باقر علیه السلام نے فرمایا:

ہمارے شیعوں سے کہو کہ امام حسین علیہ السلام کی قبر کی زیارت کریں کیونکہ اس زیارت سے رزق اور عمر میں اضافہ ہوتا ہے اور یہ زیارت آفات کو دور کرتی ہے اور اس امام کی زیارت ہر اس مومن کے لیے ضروری ہے جو ہماری امامت کو من جانب اللہ قبول رکھتا ہے۔

کامل الزیارت، ص 121

تبصرہ ارسال

You are replying to: .