۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآلہ وسلم نے ایک روایت میں چار مفید نکات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "مکارم الاخلاق " سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ عليه وآله وسلم.

من اشتاق الی الجنة سارع الي الخيرات، ومن خاف النار ترك الشهوات،

ومن ترقب الموت اعرض عن اللذات، ومن زهد في الدنيا هانت عليه المصيبات.

رسول خدا صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا:

جو بہشت کا مشتاق ہو تو وہ نیک کام انجام دینے میں جلدی کرتا ہے اور جو آتش دوزخ سے ڈرتا ہو وہ شہوتوں اور خواہشات کو ترک کر دیتا ہے، جو موت کو دیکھ لیتا ہے وہ لذتوں سے منہ پھیر لیتا ہے

اور جو دنیا میں زہد اختیار کرتا ہے مصیبتوں کو سہنا اس کے لیے آسان ہو جاتا ہے۔

مکارم الاخلاق ، ص447

تبصرہ ارسال

You are replying to: .