حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "البرهان فی تفسیر القرآن" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله:
إنَّ الْحُسَينَ بابٌ مِن أبوابِ الْجَنَّةِ مَن عاداهُ حَرَّمَ اللّهُ عَلَيهِ ريحَ الْجَنَّةِ
حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
بیشک "حسین" بہشت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہیں۔ جو ان سے دشمنی کرے گا خدا بہشت کی خوشبو بھی اس پر حرام کر دے گا۔
البرهان فی تفسیر القرآن، ج 3، ص 232









آپ کا تبصرہ