حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، درج ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن درج ذیل ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله وسلم:
مَنْ أَخَذَ لِلْمَظْلومِ مِنَ الظّالِمِ كانَ مَعىَ فِى الْجَنَّةِ تَصاحُبا
پیغمبر اکرم صلیالله علیه وآله وسلم نے فرمایا:
جو ظالم سے مظلوم کا حق چھینے گا (اس کا دفاع کرے گا) تو وہ میرے ساتھ جنت میں ہو گا۔
بحارالأنوار، ج ۷۵، ص ۳۵۹، ح ۷۴