مظلوم کی حمایت
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
ہم مظلوم کے حامی تھے، ہیں اور رہیں گے
حوزہ/ سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: ملی یکجہتی کونسل کے پلیٹ فارم سے تمام مکاتب فکر کا ایک ساتھ مل بیٹھنا عالمی شیطانی قوتوں کو ایک بہت بڑا پیغام ہے۔
-
حدیث روز | مظلوم کی حمایت کا اجر و ثواب
حوزه / پیغمبر اکرم صلیالله علیه و آله و سلم نے ایک روایت میں مظلوم کی حمایت اور اس کے دفاع کے اجر و ثواب کو بیان کیا ہے۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
عید کا دن مظلوموں کی فریاد سننے اور ظالموں کے خلاف آواز بلند کرنے کا دن ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: جس طرح ہم نے ماہ مبارک میں اللہ کی خوشنودی کے لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی میزبانی میں مہمان رہے اب یہ گیارہ ماہ زندگی کے امور کو منظم کرنے اور اطاعت خداوندی میں رہنے کی تمرین ہے۔
-
جو شخص مظلوم کی حمایت نہیں کر سکتا اس کو سجدے اور نماز و روزے بھی فائدہ نہیں پہنچاتے
حوزہ / یہ کربلا نے درس دیا ہے کہ مظلوم کی حمایت کرو اور ظالم کے مقابلے میں قیام کے لیے کمر بستہ کھڑے ہو جاؤ۔ اس لیے کہ مظلوم کربلا نے فرمایا ہے میں امت کی اصلاح کے لیے نانا محمد رسول اللہ کی قبر مقدس کو چھوڑ کر کربلا جا رہا ہوں یہ درس دیا ہے کہ ظالم کو اپنے خون سے مٹا دو۔
-
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی:
مظلوم کی حمایت مومن و مسلمان کا عینی فریضہ اور انسانیت کا تقاضا ہے
حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان اصفہان کی طرف اظہار یکجہتی شہداء فلسطین و پارا چنار کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ایمان کا تقاضا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ایمان کا تقاضا ہے۔ حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے اپنی آخری وصیت میں بھی مظلوم کی مدد اور ظالم سے دشمنی کی تاکید فرماٸی۔