حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
كُلُّ حسناتِ بنی آدَمَ تُحصِهَا الملإئِكةُ اِلاّ حسناتِ المُجاهدینَ فاِنَّهُم یَعجِزونَ عن عِلمِ ثِوابِها
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
فرشتے، لوگوں کی تمام نیکیوں کی تعداد کو شمار کرتے ہیں مگر وہ مجاہدین کے ثواب کو شمار کرنے سے عاجز ہیں۔
مستدرک الوسائل، ج 11، ص 13