حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «مستدرک الوسائل» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ:
«صَلاةُ الرَّجُلِ فِي جَمَاعَةٍ خَيْرٌ مِنْ صَلاتِهِ فِي بَيْتِهِ أَرْبَعِينَ سَنَةً.»
رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ایک نماز کی جماعت کے ساتھ ادائیگی گھر میں اکیلے (پڑھی جانے والی) چالیس سال کی نماز سے بہتر ہے۔
مستدرک الوسائل، جلد 6









آپ کا تبصرہ