حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله:
أَرْبَعَةٌ یَزِیدُ عَذَابُهُمْ عَلَی عَذَابِ أَهْلِ النَّارِ … وَرَجُلٌ یَسْتَلِذُّ الرَّفَثَ وَالْفُحْشَ فَیَسِیلُ مِنْ فِیهِ قَیْحٌ وَدَمٌ.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
چار افراد دوزخیوں کے عذاب میں اضافے کا باعث بنتے ہیں ان میں سے ایک وہ شخص ہے جو بدزبانی کر کے لذت حاصل کرنے کے درپے ہوتا ہے پس دوزخ میں اس کے منہ سے پیپ اور خون بہہ رہا ہو گا۔
مستدرک الوسائل، ج 12، ص 82









آپ کا تبصرہ