۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 393173
22 ستمبر 2023 - 11:18
حدیث روز

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں جہاد کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله وسلم:

خیر الناس رجل حبس نفسه في سبيل الله يجاهد أعداه يلتمس الموت او القتل في مصافه.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا:

لوگوں میں سب سے بہترین وہ مرد ہے جس نے خود کو راہ خدا میں وقف کر رکھا ہے، وہ خدا کے دشمنوں سے جہاد کرتا ہے اور وہ (اس راہ میں) موت یا میدان کارزار میں قتل ہو جانے کی آرزو کرتا ہے۔

مستدرک الوسائل: 11/17/12310

تبصرہ ارسال

You are replying to: .