منگل 22 اپریل 2025 - 03:00
حدیث روز | امیر المؤمنين(ع) کی نظر میں بہترین لوگ

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین لوگوں کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین عليه السلام:

خَيرُ النّاسِ رَجُلٌ حَبَسَ نَفسَهُ فِي سَبيلِ اللَّهِ يُجاهِدُ أعداءَهُ يَلتَمِسُ المَوتَ أوِ القَتلَ في مَصافِّهِ

اميرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

بہترین شخص وہ ہے جو راہ خدا میں اپنے نفس پر کنٹرول کرتا ہے، خدا کے دشمنوں سے جنگ کرتا ہے اور میدان جنگ میں موت یا قتل (شہادت) کی آرزو رکھتا ہے۔

مستدرک الوسائل، ج 11، ص17

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha