حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «مستدرک الوسائل» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسین علیه السلام:
الْبُکاءُ مِنْ خَشْیَةِ الله نَجاتٌ مِنَ الّنارِ، وَ بُکاءُ الْعُیُونِ، وَ خَشْیَةُ الْقُلُوبِ مِنْ رَحْمَةِ اللهِ
حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
خوف خدا میں گريہ جہنّم سے نجات کا ذریعہ ہے اور آنکھوں کا رونا اور دل کا خوفزدہ ہونا رحمت الہی کی علامت ہے۔
مستدرک الوسائل، ج ۱۱، ص ۲۴۵