پیر 14 جولائی 2025 - 03:00
حدیث روز | مال و ثروت کی قلت میں قلبی سکون

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے حکمت سے بھرے فرمان میں سکونِ قلب کا راز دنیوی مال و ثروت سے دوری کو قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

طَلَبتُ فَراغَ القَلبِ فَوَجَدتُهُ في قِلَّةِ المالِ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

میں نے دل کے سکون کو تلاش کیا تو اسے مال و ثروت کی کمی میں پایا۔

مستدرک الوسائل، ج 12، ص 174، ح 13810

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha