ہفتہ 19 جولائی 2025 - 11:20
حدیث روز | اولاد کی تربیت کی اہمیت

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اولاد کی تربیت کی اہمیت بیان فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

ان خير ما ورث الأباء لابناء

ئھم الأدب لا المال ؛ فان المال يذهب، و الأدب يبقي

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

بہترین چیز جو ماں باپ اپنے بچوں کے لیے ارث کے طور پر چھوڑ کے جاتے ہیں وہ تربیت ہے، نہ کہ مال۔ کیونکہ مال ختم ہو جاتا لیکن ادب اور تربیت باقی رہتی ہے۔

الکافی، ج 8، ص 150، ح 132

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha