۲۱ آذر ۱۴۰۳ |۹ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 11, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کی اہم ترین ضرورت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

اِنَّ النّاسَ اِلى صالِحِ الاَْدَبِ اَحْوَجُ مِنْهُمْ اِلَى الْفِضَّةِ وَ الذَّهَبِ

امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

لوگوں کو صحیح تربیت کی ضرورت، سونے اور چاندی سے کہیں زیادہ ہے.

غررالحکم، ح 3590

تبصرہ ارسال

You are replying to: .