۳۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 20, 2024
News ID: 398737
9 مئی 2024 - 09:16
حدیث روز

حوزہ/ خداوند متعال نے حدیث قدسی میں شب بیداری اور راز و نیاز کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "سفینة البحار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

حدیث قدسی:

يابْنَ عِمْرانَ، كَذِبَ مَنْ زَعَمَ أنَّهُ يُحِبُّنى فَإذا جَنَّهُ اللَّيْلُ نامَ

خداوند متعال نے حضرت موسی علیہ السلام سے فرمایا:

یابن عمران! وہ شخص جھوٹ بولتا ہے جو یہ کہتا ہے کہ وہ مجھ سے محبت کرتا ہے لیکن جب رات ڈھلتی تو ساری رات سوتا ہے۔

سفینة البحار 8: 369

تبصرہ ارسال

You are replying to: .