۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
حدیث روز

حوزه / حضرت امام رضا عليه السلام نے ایک روایت میں انسان کے دوست اور دشمن کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "گزیده تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا عليه ‏السلام:

صَديقُ كُلِّ امرِى‏ءٍ عَقلُهُ و عَدُوُّهُ جَهلُهُ؛

حضرت امام رضا عليه ‏السلام نے فرمایا:

انسان کا دوست اس کی عقل ہوتی ہے اور اس کا دشمن اس کی جہالت۔

گزیده تحف العقول، ح ۲۳۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .