۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
رشته تربیت مبلغ معلم

حوزه / امام جعفر صادق عليه السلام نے ایک روایت میں استاد اور معلم کے ساتھ انتہائی احترام سے پیش آنے کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق یہ روایت کتاب «کافی» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق عليه‏ السلام:
تَواضَعُوا لِمَن طَلَبتُم مِنهُ العِلمَ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
اس شخص کے سامنے تواضع اور عاجزی کا مظاہرہ کرو جس سے آپ علم و دانش سیکھتے ہو۔

كافى: ج ۱، ص ۳۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .