۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
امام سجاد (ع)

حوزہ / امام علی زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین لوگوں کا تعارف کرایا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب اصول کافی سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیہ السلام:

مَنْ عَمِلَ بِما افْتَرَضَ اللّه‏ عَلَیْهِ فَهُوَ مِنْ خَیْرِ الناسِ.

 حضرت امام علی زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص واجبات الہی پر عمل کرے وہ بہترین لوگوں میں سے ہے۔

اصول کافی: ج ۳، ص ۱۲۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .