حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار میں نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیہ السلام:
من کان یوم عاشورا یوم مصیبته و حزنه و بکائه جعل الله عزوجل یوم القیامة یوم فرحه و سروره
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
جس کے لئے روز عاشورا مصیبت اور غم و اندوہ کا دن ہو خداوند عالم قیامت کے دن کو اس کے لئے خوشی کا دن قرار دے گا۔
بحارالانوار، ج ۴۴، ص ۲۸۴
آپ کا تبصرہ