۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
مهر و تسبیح

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تربت ابا عبداللہ الحسین(ع) کی خاصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب وسائل الشیعہ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

السجود علی طین قبر الحسین (ع) ینور الی الارض السابعة و من کان معه سبحة من طین قبر الحسین (ع) کتب مسبحا و ان لم یسبح بها .

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

قبر حسین علیہ السلام کی خاک پر سجدہ زمین کے سات طبق روشن کر دیتا ہے اور اپنے ہمراہ خاک شفا کی تسبیح رکھنے والا شخص حضرت حق کی تسبیح کرنے والا شمار ہوتا ہے اگرچہ وہ اس تسبیح کے ساتھ کوئی ذکر نہ بھی کرے۔

وسائل الشیعه، ج ۳، ص ۶۰۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .