حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب نہج البلاغہ سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
عَجِبتُ لِعامِرِ دارِ الفَناءِ و تارِکِ دارِ البَقاءِ!
امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
مجھے خالی گھر آباد کرنے والے اور ہمیشہ باقی رہنے والے گھر کو چھوڑ دینے والے پر تعجب ہے۔
نهج البلاغه، حکمت ۱۲۶
آپ کا تبصرہ