۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
محرم

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں سید الشہداء علیہ السلام پر آنسو بہانے اور گناہوں کی بخشش کے درمیان رابطے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب امالی سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے :

قال الامام الرضا علیہ السلام:

إن بَکَیتَ عَلَی الحُسَینِ حَتّی تَصیرَ دُموعُکَ عَلی خدَّیکَ غَفَرَاللّه ُ لَکَ کُلَّ ذَنبٍ أذنَبتَهُ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

اگر امام حسین علیہ السلام پر اس طرح گریہ کرو کہ آپ کے رخساروں پر اشک جاری ہو جائیں تو خداوند کریم تمہارے کئے تمام گناہوں کو بخش دے گا ۔

أمالی، ج ۴۴، ص ۲۸۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .