۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں دینی مبلغین کے لئے دعا کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب امالی شیخ صدوق سے نقل کی گئی ہے

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

 قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

قالَ رَسولُ اللّه ِ صلی الله علیه و آله: اللّهُمَّ ارحَم خُلَفائی! ـ ثَلاثا ـ قیلَ: یا رَسولَ اللّه ِ، و مَن خُلَفاؤُکَ؟ قالَ: الَّذینَ یُبَلِّغونَ حَدیثی و سُنَّتی، ثُمَّ یُعَلِّمونَها اُمَّتی.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

خداوندا !میرے جانشینوں پر رحم کر۔ پوچھا گیا: اے رسول خدا !آپ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے جانشین کون ہیں؟ حضرت(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: جو میرے گفتار اور سنت کی تبلیغ کرتے ہیں اور میری امت کو ان کی تعلیم دیتے ہیں۔

الأمالی للصدوق : ۲۴۷/ ۲۶۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .