اتوار 16 اگست 2020 - 02:13
 شادی کرنا رزق کی فراوانی کا باعث بنتا ہے

حوزہ / پیغمبر اسلام نے ایک روایت میں شادی کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب کافی سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

اِتَّخِذُوا الأَهلَ؛ فَإِنَّهُ أَرزَقُ لَکُم.

حضرت پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

خاندان تشکیل دو کیونکہ یہ رزق و روزی میں اضافے کا باعث ہے۔

الکافی : ج ۵ ص ۳۲۹ ح ۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha