بدھ 12 اگست 2020 - 02:04
امیرالمومنین(ع) کی میانہ روی کے متعلق نصیحت

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ادا کرنے اور فضول خرچی نہ کرنے کے متعلق نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب نہج البلاغہ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام :

کُنْ سَمْحا ولا تَکُنْ مُبَذِّرا، وکُنْ مُقَدِّرا ولا تَکُنْ مُقَتِّرا؛

حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

عطا کرنے والے بنو لیکن فضول خرچی نہ کرو اور صرفہ جویی کرو لیکن کنجوسی نہ کرو۔

نهج البلاغة، حکمت ۳۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha