جمعہ 7 اگست 2020 - 02:27
غیبت کی قباحت

حوزہ / امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں غیبت کی قباحت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غیبت کے تعلق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن العسکری علیہ السلام :

اِعْلَمُوا أَنَّ غِیبَتَکُمْ لِأَخِیکُمُ اَلْمُؤْمِنِ مِنْ شِیعَةِ آلِ مُحَمَّدٍ أَعْظَمُ فِی اَلتَّحْرِیمِ مِنَ اَلْمَیْتَةِ.

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

 جان لو کہ شیعیان اہلبیت علیھم السلام میں سے مومن بھائی کی غیبت کرنے کی حرمت مردار کا گوشت کھانے سے بھی زیادہ ہے۔

بحارالأنوار، جلد ۷۲، صفحه ۲۵۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha