حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار میں نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے :
قال الامام الہادی علیہ السلام:
اَلعُقُوقُ یُعَقِّبُ القِلَّةَ ویُؤَدّی إِلَی الذِّلَّةِ.
حضرت امام ھادی النقی علیہ السلام نے فرمایا:
ماں باپ کی نافرمانی قلت(مال) اور ذلت و رسوائی کا باعث ہے۔
بحارالانوار، ج ۷۴، ص ۸۴