۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجنے کے ثمرات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ  نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الہادی علیہ السلام:

إنَّمَا اتَّخَذَ اللّهُ عز و جل إبراهیمَ خَلیلًا لِکَثرَةِ صَلاتِهِ عَلی مُحَمَّدٍ و أهلِ بَیتِهِ صَلَواتُ اللّهِ عَلَیهِم.

 حضرت امام ہادی النقی علیہ السلام نے فرمایا:

خداوند عالم نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اپنا خلیل اس لیے بنایا کیونکہ وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی آل پر بہت زیادہ درود بھیجتے تھے۔

بحارالأنوار، ج ۱۲، ص ۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .