۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا کو پست سمجھنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیہ السلام:

مَنْ کَرُمَتْ عَلَیْهِ نَفْسُهُ هَانَتْ عَلَیْهِ الدُّنْیَا.

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

 جو شخص اپنی شخصیت کا احترام کرتا ہے دنیا اس کی نظر میں پست ہو جاتی ہے۔

تحف العقول عن آل الرسول علیهم السلام،  جلد ۱، صفحه ۲۷۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .